اپوزیشن سینیٹ پارٹیز کا اجلاس کل طلب

منگل 12 ستمبر 2017 12:28

اپوزیشن سینیٹ پارٹیز کا اجلاس کل طلب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 ستمبر2017ء) مشتر کہ اپوزیشن سینیٹ پارٹیز کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔مشتر کہ اپوزیشن سینیٹ پارٹیز کا اجلاس کل بدھ کو طلب کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدرات سینیٹر اعتزاز احسن ، لیڈر آف دی اپوزیشن کریں گے۔اجلاس 1:30 بجے ، کمیٹی روم 4 پار لیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :