جہازوں کی افتتاحی لینڈنگ تھر میں سرمایہ کاروں کیلئے اہم ہے ،تھرائیرپورٹ دنیا میں سرمایہ کاروں کی آمد ورفت کیلئے کھل گیا ہے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گفتگو

منگل 12 ستمبر 2017 12:28

جہازوں کی افتتاحی لینڈنگ تھر میں سرمایہ کاروں کیلئے اہم ہے ،تھرائیرپورٹ ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 ستمبر2017ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جہازوں کی افتتاحی لینڈنگ تھر میں سرمایہ کاروں کیلئے اہم ہے ،تھرائیرپورٹ دنیا میں سرمایہ کاروں کی آمد ورفت کیلئے کھل گیا ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اپنے جہازوں کے ذریعے تھر ائیرپورٹ پہنچے۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق تھرائیرپورٹ پر پہلی مرتب دو اے ٹی آرجہازوں نے لینڈکیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جہازو ںکی افتتاحی لینڈنگ تھر میں سرمایہ کاروں کی آمدورفت کیلئے اہم ہے۔تھر ائیرپورٹ دنیا میں سرمایہ کاروں کی آمدورفت کیلئے کھل گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :