فلم ’’پوسٹر پوائز‘‘ نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر7.25کروڑ کما لئے

منگل 12 ستمبر 2017 12:36

فلم ’’پوسٹر پوائز‘‘ نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر7.25کروڑ کما لئے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’پوسٹر پوائز‘‘ نے اپنی ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر7.25کروڑ کما لئے ۔بھارتی ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکار سنی دیول اور بوبی دیول کی فلم ’’پوسٹر پوائز‘‘ نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر 7.25کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ فلم2014میں بننے والی میراٹھی فلم’’پوشٹر بوائز ‘‘ کا ریمیک ہے ۔

متعلقہ عنوان :