عالمی چمپئن جان شیر خان کا صحافی چوہدری محمد اشرف سے اظہار تعزیت

منگل 12 ستمبر 2017 12:54

عالمی چمپئن جان شیر خان کا صحافی چوہدری محمد اشرف سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2017ء)سابق عالمی چمپئن جان شیر خان نے لاہور سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری محمد اشرف سے ان کی خوشدامن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔