قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان 15 ستمبر کو نمائشی میچ چیچہ وطنی میں کھیلاجائے گا

منگل 12 ستمبر 2017 12:58

قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان 15 ستمبر کو نمائشی میچ چیچہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2017ء) قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان 15 ستمبر کو نمائشی میچ چیچہ وطنی میں کھیلاجائے گا ۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے اوکاڑہ میں تربیتی کیمپ جاری ہے ۔ تربیتی کیمپ میں 34کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ ان میں سے 22کھلاڑیوں ورلڈ کپ کے لئے شارٹ لسٹ کریں گے انہی 22کھلاڑیوںمیں کی آپس میں دو ٹیمیں بنیں گی جن کے درمیان 15 ستمبر کو نمائشی میچ کھیلاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :