فلم ’’اکتوبر‘‘ ہالی وڈ فلم ’’ہر‘‘ کا ہندی ریمیک نہیں ہے، شوجیت سرکار

منگل 12 ستمبر 2017 13:47

فلم ’’اکتوبر‘‘ ہالی وڈ فلم ’’ہر‘‘ کا ہندی ریمیک نہیں ہے، شوجیت ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون کی فلم ’’اکتوبر‘‘ ہالی وڈ فلم ’’ہر‘‘ کا ہندی ریمیک نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم ’’اکتوبر‘‘ جس میں ورون دھون کو کاسٹ کیا گیا ہے ہالی وڈ فلم ’’ہر ‘کا ہندی ریمیک نہیں ہے ۔ہالی وڈ فلم کی کہانی ایک ایسے مرد پر مبنی ہے جو ایک عورت کی آواز سن کر اس کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے جبکہ فلم ’’اکتوبر‘‘ کی کہانی اس سے بلکل مختلف ہے۔

متعلقہ عنوان :