رنویر سنگھ اور انیل کپورکی شادی کی تقریب میں رقص کی وڈیو منظر عام پر آگئی

منگل 12 ستمبر 2017 13:47

رنویر سنگھ اور انیل کپورکی شادی کی تقریب میں رقص کی وڈیو منظر عام پر ..
․ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور انیل کپورکی لندن میں شادی کی تقریب میں رقص کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار رنویر سنگھ کو پارٹی کی جان کہا جاتا ہے ،انہوں نے لندن میں ایک بھارتی صنعت کار کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ،انہوں نے کرن جوہر کے ساتھ سنگیت کی تقریب کی میزبانی کی جبکہ انہوں نے انیل کپور کے ساتھ گانے ’’مائی نیم از لکھن ‘‘ پر ڈانس بھی کیا جس کی وڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں دونوں اداکار بہت اچھے لگ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :