پرسون جوشی نے بچوں کے تحفظ پر نظم لکھ دی

منگل 12 ستمبر 2017 13:47

پرسون جوشی نے بچوں کے تحفظ پر نظم لکھ دی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ سکرین رائٹر ،دھن نگار اور سنسر بورڈ کے سربراہ پرسون جوشی نے بچوں کے تحفظ پر نظم لکھ دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق دھن نگار اور سنسر بورڈ کے سربراہ پرسون جوشی نے بھارت کے شہر گرگائوں میں8 ستمبر کو ایک سکول کے 7 سالہ بچے کے قتل کے بعد بچوں کے تحفظ اور جنسی تشدد کے حوالے سے خوف پر قابو پانے پر نظم’’ سمجھو کچھ غلط ہے‘‘لکھ دی۔