فلم ’’شیف ‘‘ کا گانا ’’تیرے میرے درمیان ‘‘ ریلیز

منگل 12 ستمبر 2017 13:47

فلم ’’شیف ‘‘ کا گانا ’’تیرے میرے درمیان ‘‘ ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’شیف ‘‘ کا گانا ’’تیرے میرے درمیان ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق گانے کو لکھا رشمی ویراگ ،موسیقی امل ملک جبکہ اسے ان کے بھائی ارمان ملک نے گایا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں سیف علی خان نے شیف کاکردار ادا کیا ہے ،فلم 6 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :