کرن کپاڈیا جلد فلم نگری میں قدم رکھیں گے

منگل 12 ستمبر 2017 13:47

کرن کپاڈیا جلد فلم نگری میں قدم رکھیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کے سالے کرن کپاڈیا نے فلم نگری میں قدم رکھنے کا ارادہ کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن کپاڈیا جو ڈمپل کپاڈیا کی انجہانی بہن سمپل کپاڈیا کے بیٹے ہیں آئندہ سال فلمساز ٹونی ڈی سوزا کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلمساز ٹونی ڈی سوزا نے کرن کے ساتھ فلم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے فی الحال بات کرنا قبل از وقت ہے،وہ فلم کے حوالے سے جلد اعلانات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :