کراچی کے سمندر میں نایاب اسپرم وہیل دیکھی گئی

منگل 12 ستمبر 2017 14:40

کراچی کے سمندر میں نایاب اسپرم وہیل دیکھی گئی
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 12ستمبر2017ء ) :کراچی کے ساحل سمندر پر نایاب اسپرم وہیل دیکھی گئی، اسپرم وہیل کی اچانک آمد نے سب کو حیران کر دیا ۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے اس نایاب اسپرم وہیل کا کراچی سمندرمیں وجود بھی نہیں تھا اس پہلے ماہرین کی جانب سے اس اسپرم وہیل کے ڈھانچے دو دفعہ دیکھنے کو ملے تھے لیکن حقیقی طور پر اس کا وجود سمندر میں نہیں تھا ۔ اسپرم وہیل کے نظر آنے پروہاں پر موجود مچھیروں کی جانب سے اسپرم وہیل کی ویڈیو بھی بنائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :