Live Updates

اتنے رنگ تو گرگٹ نہیں بدلتا جتنے عمران خان نے موقف بدلے ،محسن شاہنواز رانجھا

منگل 12 ستمبر 2017 15:07

اتنے رنگ تو گرگٹ نہیں بدلتا جتنے عمران خان نے موقف بدلے ،محسن شاہنواز ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 ستمبر2017ء) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہاتنے رنگ تو گرگٹ نہیں بدلتا جتنے عمران خان کے موقف بدلے ہیں، پی ٹی آئی نے خیبرپخونخواہ میں کرپشن کی داستانیں رقم کررکھی ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو محسن رانجھا نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتنے رنگ تو گرگٹ نہیں بدلتا جتنے عمران خان کے موقف بدلے ہیں۔بنی گالہ کی اراضی سے متعلق عمران خان نے کئی بار اپنا موقف بدلہ۔ پی ٹی آئی نے خیبرپخونخواہ میں کرپشن کی داستانیں رقم کررکھی ہیں۔خیبر پختونخواہ میں کرپشن کی گواہی پی ٹی آئی ارکان اسمبلی بھی دے رہے ہیں۔

عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات