پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی سکروٹنی کا فیصلہ ،

بورڈ اجلاس کل طلب

منگل 12 ستمبر 2017 16:19

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی سکروٹنی کا فیصلہ ،
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2017ء) پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی ا سکروٹنی کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،اس ضمن میں پاکستان اسٹیل ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس کل(بدھ)اسلام آباد میں ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بدھ کواسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے ، بورڈ نے اسٹیل ملزم کے ملازمین کی سکروٹنی کا فیصلہ کر لیا ہے۔اسٹیل ملز بورڈ نے انتظامیہ سے تمام ملازمین کی تفصیلات مانگ طلب کر لی ہیں ۔اجلاس میںنئے چیف ایگزیکٹو افسر کی تعیناتی کی منظوری دیئے جانے کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :