پی آئی اے کا جہاز سابق ایم ڈی اپنے ساتھ لے گئے اور معلوم نہیں اس معاملے پر انکوائری کا کیا ہوا، وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا سینیٹ میں جواب
منگل 12 ستمبر 2017 17:40
(جاری ہے)
منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کریم احمد خواجہ کے سوال کے جواب میں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ پی آئی اے کے تمام جہازوں کے معیار کی تصدیق سول ایوی ایشن اتھارٹی بین الاقوامی معیار کے مطابق کرتی ہے، یورپی یونین اتھارٹی (EASA) نے پی آئی اے کو پروازیں چلانے کے لئے اجازت دے رکھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ پی آئی اے کا ایک جہاز ہی گم ہو گیا ہے اور پتہ چلا کہ سابق ایم ڈی جہاز اپنے ساتھ لے گئے جس کا پھر معلوم نہیں کہ کیا بنا۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے گزشتہ ادوار سے خسارے میں جا رہی ہے، کرپشن بھی ہوتی رہی ہے، اب پی آئی اے کو بہتر انداز میں چلانے کے لئے تین ماہ کے اندر حکمت عملی پیش کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.