چیئرمین سینٹ نے بگرام ایئر بیس سے رہا ہونے والے پاکستانیوں کی بحالی کا معاملہ سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بھجوا دیا

منگل 12 ستمبر 2017 18:33

چیئرمین سینٹ نے بگرام ایئر بیس سے رہا ہونے والے پاکستانیوں کی بحالی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے بگرام ایئر بیس سے رہا ہونے والے پاکستانیوں کی بحالی کا معاملہ سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بھجواتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طب کر لی۔