وزیراعلیٰ کا چکری انٹرچینج پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 12 ستمبر 2017 19:01

وزیراعلیٰ کا چکری انٹرچینج پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے راولپنڈی کے قریب چکری انٹرچینج پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :