فہیم اشرف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہوم گراونڈ پر ڈیبیو کرنے والے پانچویں قومی کرکٹر

muhammad ali محمد علی منگل 12 ستمبر 2017 19:41

فہیم اشرف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہوم گراونڈ پر ڈیبیو کرنے والے پانچویں ..
 لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12ستمبر۔2017ء) فہیم اشرف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہوم گراونڈ پر ڈیبیو کرنے والے پانچویں قومی کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

افتتاحی میچ میں پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔ اپنے ڈیبیو پر فہیم اشرف کو ایک دلچسپ اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ فہیم اشرف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہوم گراونڈ پر ڈیبیو کرنے والے پانچویں قومی کرکٹر بن گئے ہیں۔ موجودہ ٹیم کے کھلاڑیوں میں یہ اعزاز اس سے قبل وہاب ریاض اور عماد وسیم حاصل کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :