نواز شریف اور انکے بچوں کیخلاف دائر ریفرنسز پر اعتراضات کا معاملہ
ڈپٹی چیئرمین ، ڈائریکٹر آپریشنزاور پراسکیوٹر جنرل نیب کی نگران جج جسٹس اعجازالاحسن سے ملاقات، ریفرنسز پر احتساب عدالت کے اعترضات سے آگاہ کیا گیا
منگل 12 ستمبر 2017 22:48
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نیب حکام نے نگران جج کو بتایا ہے کہ اعتراض صرف ایک ریفرنس پر صفحہ نمبر درست نہ ہونے پر لگایا گیا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ میںصفحہ نمبر کی غلطی ہے ،رپورٹ کی اصل کاپی میں بھی یہ غلطی موجود ہے ،رجسٹرار احتساب عدالت کو اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے گا ،ذرائع کے مطابق نیب حکام نے جے آئی ٹی رپورٹ میں غلطی سے متعلق رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کے خط کی استدعا کی ہے ، نیب حکام یہ خط ٹرائل کو رٹ کے رجسٹرار کے پاس جمع کرائیں گے ۔
ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے اصل ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد نیب کو خط جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.