کراچی،مہاجرقومی موومنٹ کی طویل کوششوں کے بعد بالآخر مہاجر اجتماع کی اجازت مل گئی
17ستمبر 2017 الحمزہ گرائونڈ لانڈھی میں مہاجروں کا اجتماع منعقد ہوگا
منگل 12 ستمبر 2017 23:00
(جاری ہے)
چیئرمین آفاق احمد نے جمع ہونے والے تنظیمی ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ 17ستمبر کو مہاجر عوام کا تاریخی اجتماع ہوگا اور اس اجتماع میں اپنی مائوں ،بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں کی رضامندی سے اہم فیصلے کروں گاجس سے مہاجر قوم میں پائی جانے والی بے چینی ، بے یقینی اور مایوسی کا خاتمہ ہوجائے گا اور مہاجر عوام پورے اعتماد اور جوش کے ساتھ اپنے بہتر مستقبل کی جدوجہد کریں گے۔
آفاق احمد نے کہا کہ مہاجر عوام اپنی ذمہ داری سمجھ کر جلسے میں بھرپور شرکت کریں ۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر قوم کا یہ اجتماع مہاجروں کے اتحاد اور طاقت کا مظاہرہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی اجتماع مہاجر نظریئے کے وارثوں کا اجتماع ہوگا جو مہاجر قوم کے مستقبل کی نئی راہیں متعین کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.