بوبی دیول کے کیریئر کے سوال پر سنی دیول آبدیدہ ہو گئے
میرے بھائی کو 10 سال کسی پروڈیوسر نے فلم میں کام نہیں دیا،سنی دیول
بدھ 13 ستمبر 2017 11:36
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں سنی دیول سے انکے بھائی بوبی دیول کے زوال پذیر کیریئر سے متعلق سوال کیا گیا تو وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔
اداکار کا کہنا تھا میرے بھائی کو 10 سال کسی پروڈیوسر نے فلم میں کام نہیں دیا، جس سے وہ ڈپریشن کا مریض بن گیا تھا لیکن ہم سب ساتھ ہیں اور ہمارا خاندان مضبوط ہے اور ہم ایک دوسرے کے دکھ درد کو بھی محسوس کرتے ہیں۔ سنی دیول نے اپنے فلمی کیریئر سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ایک وقت ایسا بھی تھا کہ کوئی بڑی اداکارہ فلم میں میرے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.