فرحان اختر مینز ورلڈ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

بدھ 13 ستمبر 2017 12:53

فرحان اختر مینز ورلڈ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار فرحان اختر مینز ورلڈ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق میگزین نے ستمبر کے شمارے کی سرورق کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں فرحان اختر کا انٹرویو بھی شائع کیا گیا ہے جبکہ انہوں نے سوٹ پہن رکھا ہے جس میں وہ بہت ہینڈسم لگ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار کی فلم ’’لکھنئو سنٹرل 15 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔