کوئی بھی شائقین کی پسند اور ناپسند کا اندازہ نہیں لگا سکتا،فرحان اختر
بدھ 13 ستمبر 2017 13:40
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار فرحان اختر نے کہاکہ فلموں کا کامیابی اور ناکامی کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ،ان کی فلمیں ’’وزیر ‘‘ اور ’’ راک آن 2 ‘‘ باکس آفس پر ناکامی سے دوچار ہوئیں لیکن انہوں نے ان فلموں سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ شائقین کیا چاہتے ہیں اور اگر ایسا ممکن ہوتا تو کوئی بھی فلم ناکام نہ ہوتی۔اداکار اپنی نئی فلم ’’لکھنئو سنٹرل ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 15 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.