آزادی کپ پرآئی سی سی کا 12 لاکھ ڈالر خرچہ
بدھ 13 ستمبر 2017 15:00
(جاری ہے)
پاکستان نے آئی سی سی سے مالی نقصان کے ازالے کیلئے فنڈ قائم کرنے کی درخواست کی تھی جو آئینی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کیلئے ممکن نہ تھا تاہم آئی سی سی آزادی کپ کے سکیورٹی انتظامات کے اخراجات برداشت کرکے وعدہ نبھا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سیریز کیلئے دو غیر ملکی سکیورٹی اداروں کو 12 لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کررہا ہے جن کی نامزدگی پی سی بی کی جانب سے کی گئی تھی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے پر رضامند کرنے میں ان ایکسپرٹس کی رپورٹ کا بڑا ہاتھ تھا کیوں کہ دنیا کے بیشتر ملک اور فیکا بھی انہی سکیورٹی ایکسپرٹس کی رائے پر بھی فیصلے کرتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.