اتحاد علماء افغانستان کا امریکی صدر کی نئی پالیسی میں پاکستان کیخلاف دھمکیوں اور جنگ کے اعلان پر اظہار تشویش
پاکستان کی افغان عوام کیلئے قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے ،ہر مشکل میں پاکستان کاساتھ دینگے ڈونلڈ ٹرمپ کی افغانستان کیلئے نئی پالیسی کے اعلان کے بعد جنگی جہازوں کی بمباری کے واقعات میںعام لوگوں کو نشانا بنایا گیا ، کابل انتظامیہ کی خاموشی انتہائی افسوسناک ہے،بیان
بدھ 13 ستمبر 2017 16:37
(جاری ہے)
اتحاد علماء افغانستان نے کہا کہ پاکستانی عوام ان دھمکیوں کی تناظر میں اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان کے علماء پاکستانی مسلمانوں کے افغانستان کی عوام کیلئے قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے اور ہر مشکل میں پاکستان کاساتھ دینگے۔انہوں نے کہاکہ اتحاد علماء افغانستان پاکستان کے مسلمانوں کو یہ پیغام دیتا ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، انہوں نے کہا کہ جس طرح پاکستانی مسلمانوں نے افغانستان کے لوگوں کا ساتھ دیا ہے تو ہم بھی ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینگے ۔اجلاس میں برماء میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وزیادتی کی مذمت کی گئی۔اجلاس میں کہا گیا کہ برما کے مسلمانوں کی مدد تمام عالم اسلام پر واجب ہے، اجلاس میں مسلمان حکمرانوں کی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا گیا کہ انہوں نے اب تک برما کے مسلمانوں پر ظلم وزیادتی کیخلاف موثر آواز نہیں اٹھائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.