سعودی عرب نے پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی کا الزام مسترد کردیا
وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل اور سہولیات فراہم نہ کرنے کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہیں ،پاکستانی حجاج کو سعودی کمپنیوں کی طرف سے سہولیات سے محروم رکھنے کا الزام بھی حقائق کے منافی ہے، پاکستان نے اپنی مرضی سے سعودی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کئے ہیں، سہولیات کے عدم فراہمی سمیت تمام معاملات پاکستانی وزارت اور کمپنیوں کے درمیان معاہدے کے مطابق ہیں، اس سے سعودی حکومت کا کوئی تعلق نہیں، پاکستانی حکام کی ذمہ داری ہے کہ اپنے حجام کے قیام و طعام اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے،سعودی سفارتخانے کا بیان
بدھ 13 ستمبر 2017 17:33
(جاری ہے)
پاکستانی حکام کی ذمہ داری ہے کہ اپنے حجام کے قیام و طعام اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ معاہدے کی تصدیق کے بغیر حج وعمرہ کا کوئی ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حج 2017 میں پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل اور ناقص انتظامات کا ذمہ دار سعودی کمپنیوں کا ٹھہرایا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.