دبئی ، شیخ محمد بن زید اور امارات روڈ پر حد رفتار میں کمی کر دی گئی

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 13 ستمبر 2017 17:36

دبئی ، شیخ محمد بن زید اور امارات روڈ پر حد رفتار میں کمی کر دی گئی
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 ستمبر 2017ء) دبئی روڈز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے دبئی-شارجہ ہائی وے کے مقبول ترین روڈز شیخ محمد بن زید اور امارات  پر حد رفتار میں کمی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

روڈز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ دبئی-شارجہ ہائی وے کے شیخ محمد بن زید اور امارات روڈ پر حد رفتار میں کمی کر کے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی ہے جسکا نفاذ 15 اکتوبر سے ہوگا۔ حد رفتار میں کمی کرنے کا یہ فیصلہ حال ہی ہیں ہونے والے لاتعداد ٹریفک حادثوں کی وجہ سے لیا گیا ہے۔



متعلقہ عنوان :