میانمار کو اس وقت تک ہتھیاروں اور دیگر فوجی سازوسامان کی فروخت معطل کر دی جائے، فرحت اللہ بابر
بدھ 13 ستمبر 2017 22:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جے ایف تھنڈر جیٹ، اسلحہ اور دیگر فوجی سامان جو میانمار کو فروخت کیا جاتا ہے وہ روہنگیا کے خلاف استعمال ہونے کے امکانات کم ہیں لیکن پھر بھی یہ تمام ہتھیار میانمار کو ایک سختی کرنے والی ریاست بناتے ہیں جو اپنے عوام کو دبا کر رکھتی ہے اور عالمی برادری کی باتوں پر عمل کرنے سے انکار کر تی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میانمار کی حکومت کو اسلحہ دینا اس بات کی حوصلہ افزائی کرے گا کہ وہ روہنگیا کے لوگوں کی جان اور مال کا دشمن بنا رہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ واہگہ کے ذریعے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت اس دلیل پر دینے سے انکار کر دیا تھا کہ مضبوط معیشت والا بھارت پاکستان کے خلاف مزید سخت موقف اختیار کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دلیل پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی تھی اور اسی دلیل کی بنیاد پر ہم فوجی ہتھیار اور سازو سامان میانمار کو دینے سے انکار کر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.