چین ،کوئلے کی کان میں حادثہ میں 9 کان کن ہلاک

جمعرات 14 ستمبر 2017 13:57

چین ،کوئلے کی کان میں حادثہ میں 9 کان کن ہلاک
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) شمالی چین میں کوئلے کی ایک کان مں دھماکے کے سبب کم از کم 9 کان کن ہلاک ہو گئے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ وچن نامی کوئلے کی ایک کان مں پش آیا، جس سے سالانہ 60 ہزار ٹن کوئلہ نکالا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

چین مں کوئلے کی کانوں مں حادثے اکثر ہوتے رہتے ہیں، جن کی ایک وجہ حفاظت کے ناقص میعارات کو بھی قرار دیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ چینی حکومت نے گزشتہ ماہ کے اختتام پر کانوں میں مزدوروں کے لیے حفاظتی انتظامات کے تازہ معائنے کے احکامات جاری کے تھے۔

متعلقہ عنوان :