سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار

جمعرات 14 ستمبر 2017 15:45

سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2017ء)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔لندن سپاٹ میں سونے کی تجارت قیمت میں 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1326.07 ڈالر فی اونس میں ہوئی،چاندی 17.90ڈالر میں خریدی گئی۔۔