Live Updates

عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ دیکھنے سٹیڈیم جائیں گے

جمعرات 14 ستمبر 2017 15:51

عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ دیکھنے سٹیڈیم جائیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج جمعے کو کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور سابق کپتان میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم جائیں گے اور اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما بھی ان کے ساتھ ہوں ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیجنڈری آل رانڈر کو پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے بھی سٹیڈیم آنے کی دعوت دی تھی لیکن وہ نہیں گئے تھے ۔

عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :