پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ہے، یہاں ہماری خوب مہمان نوازی ہو رہی ہے
اپنے ملک جا کر اپنے تجربات اور یادوں کے متعلق دوسرے کھلاڑیوں کو بھی بتائیں گیہاشم آملہ ،مورنے مورکل
جمعرات 14 ستمبر 2017 15:51
(جاری ہے)
بطور مین بائولر کوئی پریشر نہیں محسوس کر رہا ہے۔
ایک اچھا ایونٹ ہے۔ بطور پروفیشنل کرکٹر کھیلتے ہیں۔ ہماری ٹیم میں دنیا کے دو بہترین سپنر موجود ہیں جیسے سیموئل بدری اور عمران طاہر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 2007 میں پاکستان کا دورہ پائوں کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے نہیںکر سکے۔ دوبارہ موقع ملا تو یہاں آکر ضرور کھیلیں گے۔مورنے مورکل نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرنے کے لئے آئے ہیں اور امید ہے کہ ہماری کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہوں گی ۔پاکستان میں بہت مہمان نوازی ہوئی اور بہترین سیکورٹی مہیا کی گئی ۔دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں اور جمعہ کے روز فائنل میچ سیریز کا فیصلہ کرے گا ۔انہوں نے کہاکہ ان کے علاوہ بھی ٹیم میں اچھے بولر ہیں اور خاص طور پر ورلڈ کلاس اسپنر بھی ہیں ۔اب تک ہمارا دورہ اچھا جارہا اور ہم اس دورے لطف اندوز ہوئے ہیں ۔انہہوں نے کہاکہ ہم پروفیشنل کرکٹر ہیں اور سیریز جیتنے کے لئے آئے ہیں اور فائنل بھی جیتیں گے ۔وطن واپس جاکر پاکستان میں حالات کے بارے میں بتائیں گے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.