صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آگئے

جمعرات 14 ستمبر 2017 16:56

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2017ء) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا ء اللہ خاں حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ 26 اگست کو فیملی کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے گئے تھے۔ رانا ثناء اللہ خاں جدہ سے لاہورکے لیے پی آئی اے کی پرواز PK-732کے ذریعے گزشتہ روز علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچے۔