نثارسے ناراضگی کی وجہ میری اصغرخان کیس میں اوقات سے زیادہ بات کرنا ہے،خواجہ آصف
اپنا گھر درست کرنے کے بیان پر سوفیصد قائم ہوں،نواز شریف میرے قائد ہیں انھوں نےہاوس درست کرنےکےبیان کی توثیق کی،نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 14 ستمبر 2017 18:27
(جاری ہے)
انہوں نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ناراضگی کی وجہ بتا دی ہے۔
انہوں نے کہاکہ میں نےاصغر خان کیس میں اوقات سے زیادہ بات کردی۔چودھری نثار سے ناراضگی کی وجہ بھی یہی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اپنا گھر درست کرنے کے بیان پر سوفیصد قائم ہوں۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہواتو ہمارا ہاؤس ان آرڈر نہیں ہے۔ نواز شریف میرے قائد ہیں انہوں نے ہاؤس درست کرنے کے میرے بیان کی توثیق کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.