این اے 120کا نتیجہ 4گھنٹے لیٹ ہوا تو ہمیں لگا نتیجہ کہیں اور سے آرہا ہے،خواجہ سعد رفیق
آرمی چیف اچھے سولجر ہیں ،چند لوگوں کی وجہ سے پورے ادارے کو ذمہ دار قرار نہیں دے سکتے
سید فاخر عباس منگل 19 ستمبر 2017 15:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق واقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 120کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کبھی بطور ادارہ تو کبھی انفرادی حیثیت سے سسٹم میں خرابیوں کی ذمہ دار رہی ہے۔
این اے 120کی انتخابی مہم کے دوران ہمارے لوگوں کو بلا وجہ اٹھایا گیا ۔اس معاملے پر ہم نے وزیر داخلہ اور متعلقہ اداروں سے شکایت کی ۔این اے 120کے ضمنی انتخاب میں فوج کے کرادر کے حوالے سے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پولنگ ایجنٹ کتنے ہوں یہ بتانا فوج اور رینجرز کا کام نہیں ہے۔ آرمی چیف اچھے سولجر ہیں چند لوگوں کی وجہ سے پورے ادارے کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.