جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی
میاں محمد ندیم جمعرات 19 اکتوبر 2017 09:22
(جاری ہے)
کل سماعت کے دوران جہانگیر ترین کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے دو ملازموں نے جے ڈی ڈبلیو کمپنی کے شیئر ز 4 کروڑ 19لاکھ روپے میں خریدے، 11 کروڑ27 لاکھ روپے میں فروخت کیے۔
ملازمین کو رقم جہانگیر ترین نے فراہم کی تھی، ان سائیڈ ٹریڈنگ کا جرم نیت سے متعلق ہے جہانگیر ترین نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا، ایس ای سی پی نے ان سائیڈر ٹریڈ کا نفع واپس لے لیا تھا،،چیف جسٹس نے کہا کسی کو اسٹاک کی قیمتوں کا علم ہو اور وہ اس سے فائدہ لے تو اس میں نیت کا معاملہ نہیں آتا۔آپ اس بات سے انکار نہیں کر رہے کہ حصص کا آپ کو علم تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.