سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل،23اکتو بر کو لندن سے روانہ ہوں گے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 20 اکتوبر 2017 10:39

سابق وزیر اعظم  نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل،23اکتو بر کو لندن ..
اسلام آباد( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 19اکتوبر 2017ء ) : سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل ہو گیا ،سابق وزیر اعظم23اکتو بر کو لندن سے روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل ہو گیا ،سابق وزیر اعظم23اکتو بر کو لندن سے روانہ ہوں گے ۔نوازشریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے لاہورپہنچیں گے۔نوازشریف کے سیکرٹری حنیف خان بھی ان کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :