سعودی عرب میں گرفتار شہزادوں سے تفتیش کے لیے بلیک واٹرز کی خدمات حاصل کرنے کا انکشاف
میاں محمد ندیم جمعرات 23 نومبر 2017 13:10
(جاری ہے)
الولیدکومیٹنگ کاکہہ کرمحل بلایاگیاتھا،الولیدکورات پونے3بجے کمرے سے گھسیٹ کرہتھکڑی لگائی گئی اور ان سے مجرم کے طورپرپوچھ گچھ کی گئی۔جریدے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شہزادہ الولیدکوبتایاگیا ہے کہ دنیاکوتمام الزامات سے آگاہ کردیاگیاہے۔
سعودی عرب میں3ہفتے پہلے11شہزادوں اور سینکڑوں امراکوگرفتار کیاگیاتھا،گرفتارافرادکے بینک کھاتوں سے194ارب ڈالرضبط کیے جاچکے ہیں۔جریدے نے الزام عائد کیاہے کہ سعودی ولی عہد کے حکم پرسعودی شہزادوں پر ‘بلیک واٹر’ کے اہلکار تشدد کر رہے ہیں ، بلیک واٹر اہلکار شہزادوں کو مار پیٹ کر کر ان پر تشدد کر رہے ہیں جس کا مقصد ان کو اندرونی طور پر کمزور کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.