عبد المعید میرا بیٹا اور دوست تھا ، چھوٹا بیٹا بھی پاک فوج میں جانے کا خواہشمند ہے۔ والد عبد المعید
سمیرا فقیرحسین منگل 12 دسمبر 2017 15:38
(جاری ہے)
شہادت کی خواہش انبیا اور صحابہ کرام نے بھی کی ۔
اسی لیے ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز بھی ہے، وہ ہماری بخشش کا ذریعہ بھی بنے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اسے کوئی بھی شعبہ پسند نہیں تھا۔ وہ کہتا تھا کہ ملٹری میں ڈسپلن ہے میں نے ملٹری ہی جوائن کرنی ہے۔ عبد المعید کے والد کا کہنا تھا کہ وہ ایک فرمانبردار اور ذہین بیٹا تھا۔ وہ جس بھی ادارے میں گیا ہمیشہ پہلے دس نمایاں بچوں میں اس کا نام رہا۔ باقی بچوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ میرا سب سے چھوٹا بچہ بھی ملٹری میں جانے کی خواہش کرتا ہے۔ معید بھی اس کو یہی کہتا تھا کہ آپ تیار رہنا میں آپ کو ملٹری میں لے کر جاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج میں موجود نوجوانوں کو میرا پیغام یہی ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، ہمیں پاکستان اور سرحدوں کی حفاظت کرنی ہے۔ بہادر نوجوان موت سے نہیں ڈرتے بلکہ وطن کی خاطر شہادت کو گلے لگالیتے ہیں ۔عبد المعید کے والد کی اُردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید اہم خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.