سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان برسوں پر محیط پرانی دوستی کا ایک عکس ہے،
یہ ہماری آنے والی نسلوں کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا پاکستان میں چین کے سفیر ژائو جنگ کا مقامی ہوٹل میں عشائیہ سے خطاب
پیر 12 فروری 2018 17:18
(جاری ہے)
انہوں نے آل پاکستان چائنہ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی اور سماجی و سیاسی تعلقات میں بڑھوتری کے لئے اس کا کردار اہم ہے۔
قبل ازیں آل پاکستان چائنہ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کی صدر عطیہ قطب نے خیرمقدمی کلمات ادا کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اپنی ایسوسی ایشن کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان روابط بڑھانے کے لئے اقدامات اٹھانے کا عزم کیا۔ یہ ایسوسی ایشن گزشتہ چالیس سال سے دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے فعال کام کر رہی ہے۔ عشائیہ میں ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیداروں، ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران، سینئر سرپرست، سابق صدور اور ان کی فیملیز کے علاوہ چینی سفارت خانہ سے اعلی حکام نے بھی شرکت کی۔ ایسوسی ایشن نے چینی سفیر کو منفرد ٹرک آرٹ کا تحفہ دیا۔ دفتر خارجہ میں چین پاکستان ڈیسک کی نمائندہ صائمہ نے اس تقریب کے انعقاد میں مکمل تعاون کیا۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.