Live Updates

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری پارٹے کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تعینات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 فروری 2018 16:49

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری پارٹے کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تعینات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 فروری 2018ء) : فواد چوہدری کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی نے فواد چوہدری کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔ اعلامیہ کے مطابق فواد چوہدری پارٹی کے میڈیا آپریشنز کی نگرانی کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل فواد چوہدری پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان کے عہدے پر فائز تھے۔

پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات