آئی جی پولیس پنجاب نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع سے پولیس مقابلوں کی رپورٹ طلب کرلی

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) آئی جی پولیس پنجاب نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع سے پولیس مقابلوں کی رپورٹ طلب کرلی۔

زرائع کے مطانق ضلع سرگودھا میں سال 2017 میں 10 پولیس مقابلے اور ضلع خوشاب میں سال 2017 میں 2پولیس مقابلیھوئے۔ان مقابلوں کی رپورٹ آء جی پولیس پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔

گوگل + وٹس ایپ پر شئیر کریں