الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں پر امن انتخابات پر اطمینان کا اظہار
انتخابات کے پر امن استعمال کے لئے پاکستان آرمی کا کردار قابل تحسین ہے ،ْ الیکشن کمیشن
منگل 13 فروری 2018 16:12
(جاری ہے)
منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق انتخابات کے پر امن استعمال کے لئے پاکستان آرمی کا کردار قابل تحسین ہے، پنجاب پولیس اور باقی حکومتی اہلکاروں نے جو جانفشانی سے کام کیا ہے، پریذائیڈنگ آفیسران اور پولنگ عملہ نے احسن طریقہ سے اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔
کمیشن نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرنگ آفیسر اور متعلقہ سٹاف نے انتہائی ایمانداری اور پیشہ ورانہ طریقے سے خدمات سر انجام دیں۔ کمیشن نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ کمیٹیوں نے پورے الیکشن میں چوکنا ہو کر کردار ادا کیا۔ میڈیا کردار قابل ستائش اور ذمہ دارانہ رہا۔ کمیشن نے این اے 154 لودھراں میں ووٹر کی جمہوری عمل میں شرکت پر بھی خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.