وزیر داخلہ احسن اقبال کا کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی شدید مذمت‘قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

بدھ 14 فروری 2018 13:41

وزیر داخلہ احسن اقبال کا کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی شدید ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2018ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پرفائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے بدھ کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج ملک کی سلامتی کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہیں-

متعلقہ عنوان :