تھر اور ساہیوال کول پاور پراجیکٹس کے ماحولیاتی اثرات سے محفوظ رہنے کے لئے سپر کریٹیکل ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے

وفاقی وزیر مشاہد الله خان کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال

بدھ 14 فروری 2018 17:48

تھر اور ساہیوال کول پاور پراجیکٹس کے ماحولیاتی اثرات سے محفوظ رہنے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد الله خان نے کہا ہے کہ تھر اور ساہیوال کول پاور پراجیکٹس کے ماحولیاتی اثرات سے محفوظ رہنے کے لئے سپر کریٹیکل ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے کہا کہ سپر کریٹیکل ٹیکنالوجی ایک فلٹر ہے جو چمنیوں میں لگایا جاتا ہے۔ ان دو پاور پلانٹس سے ماحول پر کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :