پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ؛ پشاور زلمی نے ٹاس جیت لیا

پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 9 مارچ 2018 20:33

پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ؛ پشاور زلمی نے ٹاس جیت لیا
دبئی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 9مارچ 2018ء) :پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ؛ پشاور زلمی نے ٹاس جیت لیا پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3کا میلہ دبئی میں جاری و ساری ہے۔

(جاری ہے)

چھکے اور چوکوں کی بہارمیں کرکٹ متحدہ عرب امارات کے صحرا میں اپنا رنگ جما رہی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں آج بڑا مقابلہ دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے جارہا ہے۔پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ؛ پشاور زلمی نے ٹاس جیت لیا پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی