صو با ئی وز سید نا صر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر میں 15ویں انٹر نیشنل ٹریڈ وانڈسٹری سینٹر2018کا باضابطہ افتتاح کردای
منگل 13 مارچ 2018 21:46
(جاری ہے)
جس میں کراچی کے عوام کا بھر پور تعاون بھی شامل تھا حکومت ایسی تقاریب کا انعقاد عوام کے ساتھ ساتھ ہمارے مقامی صنعتکاروں کے لئے جدید مواقع اور تجربہ کی روشنی میں سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لئے ہر ممکن تعاون ومدد کے لئے تیار ہیں ہم اپنے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے آگے آئیں کیونکہ سی پیک کے بعد پاکستان اور خصوصا سندھ کی اہمیت بڑھ گئی ہے ۔
صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے مزید کہا کہ اس سینٹر میں پاکستان کے سب سے بڑے سرمایہ کار اور صنعت کار اپنی اپنی مصنوعات کے فروغ کے لئے باہمی مفادات کے منصوبے پر دستخط کریں گے جو کہ سندھ کے عوام کے لئے ایک سنہری موقع ہوگا اور عوام کو جدید اور معیاری مشینری اور صنعتی شعبوں میں مواقع میسر ہوں گے اور اس سے ملک کی پیداوار میں اضافہ اور افراط زر میں کمی اور روزگارکے جدید مواقع پیدا ہوں گے اور ہمارے نوجوان ہر سطح پر ہر شعبے میں اپنا کردار نمایاں طور پر ادا کرسکیں گے ۔بعد میں صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے چاروں ہال میں450سے زائد چینی کمپنیوں کی مختلف مصنوعات اور اسٹالز کا معائنہ کیا اور پاکستانی صنعتکاروں وسرمایہ کاروں کے لئے بہترین موقع قراردیا اور کہا کہ ہمارے سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کے اشتراک سے پاکستان کی معاشی حالت بہتر ہوگی اور کیونکہ کراچی معاشی ھب ہے اس کی بھی ترقی میں اضافہ ہوگا ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ متوقع PSLمیں کراچی کے عوام کے بہترین مواقع اور انتظامات کئے گئے ہیں آپ سب کا تعاون درکار ہے اور صبر وتحمل کے ساتھ حکومتی اقدامات سے فائدہ اٹھائیں اور آئندہ عالمی منصوبوں کی فضا ء کو سازگار بنائیں اور مقررہ مقامات پراپنی گاڑیاں پارک کریں اور تیس ہزار سے زائد عالمی کھیل سے لطف اندوز ہونے کے لئے شٹل سروس سے استفادہ کریں اور بھر پور تعاون کرکے اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں اور اچھے شہری اور اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کریں ۔#مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.