بلاول بھٹو زرداری سے غیرمسلموں کی مخصوص سیٹ پر سندھ سے منتخب ہونے والے سینیٹر انور لال ڈین کی زرداری ہائوس میں ملاقات

منگل 13 مارچ 2018 22:07

بلاول بھٹو زرداری سے غیرمسلموں کی مخصوص سیٹ پر سندھ سے منتخب ہونے والے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے غیرمسملوں کی مخصوص سیٹ پر سندھ سے منتخب ہونے والے سینیٹر انور لال ڈین نے زرداری ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انور لال ڈین نے ایک غریب و پرانے جیالے کو سینیٹر نامزد کرنے اور کامیاب کروانے پر پارٹی چیئرمین کا شکریہ ادا کیا۔