پاکستان ، ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول میں معمولی تبدیلی
محمد علی منگل 13 مارچ 2018 21:37
(جاری ہے)
اتوار کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرنے کے ساتھ ساتھ تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے تمام میچ کراچی میں منعقد کرانے کا اعلان کیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ سیریز کے تینوں میچ کراچی میں یکم، 2 اور 4 اپریل کو کھیلے جائیں گے تاہم حکومت سندھ نے 4 اپریل کو سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ سے تاریخ میں ردوبدل کی درخواست کی تھی۔
پی سی بی نے سندھ حکومت کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے ویسٹ انڈین بورڈ کی رضامندی سے سیریز کے شیڈول میں معمولی ردوبدل کردیا ہے اور اب سیریز کا تیسرا میچ 3اپریل کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.