ابو ظہبی میں فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکسبندی جاری

پیر 2 اپریل 2018 14:41

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور سلمان خان ابو ظہبی میں فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور سلمان خان فلم’’ریئس تھری‘‘ کی عکسبندی کے لئے ابو ظہبی میں مصروف ہیں،اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے انسٹاگرام پرفلم ’’ریس تھری‘‘ سے اداکار سلمان خان کی چند تصاویر شیئر کیں،تصویر میں سلمان خان کالی رنگ کی بنیان پہن رکھی ہیں۔فلم کے ہدایت کار ریمو ڈی سوزا ہیں۔فلم 15جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :