فٹبال کھیلتے ہوئے چھوٹے سے عمل کے باعث رنویر سنگھ 5کروڑ روپے سے محروم ہوگئے
پیر 2 اپریل 2018 16:41
(جاری ہے)
رنویر سنگھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زخمی ہوجانے کے باعث اگرچہ اداکار آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس نہیں کریں گے، تاہم وہ اپنی آنے والی فلم گلی بوائے کی شوٹنگ برقرار رکھیں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ رنویر سنگھ کے زخمی ہونے کے باوجود ان کی آنے والی فلموں کی شوٹنگ میں کوئی خلل نہیں پڑے گا، تمام فلموں کی شوٹنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی۔بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رنویر سنگھ زخمی ہونے کے باوجود اپنی آنے والی فلموں گلی بوائے، سمبا اور 83 کی شوٹنگ کو جاری رکھیں گے۔خیال رہے کہ گلی بوائے میں ان کے ساتھ عالیہ بھٹ، سمبا میں ان کے ساتھ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان جب کہ 83 میں ان کی ہیروئن کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.